All DLIMS services are Powered by Dastak ONE WINDOW FOR ALL SERVICES
DLIMS - Driving License Information Management System Dastak - Doorstep Delivery of Services
1Apply
2Pay Fee
3Remaining Amount
4Confirmed
Government of Punjab · Official Portal

Driving LicenceManagement System

Apply online and get your license delivered at your doorstep

گھر بیٹھے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کیلئے درخواست دیں۔ درخواست جمع کروانے کے بعد فیس آن لائن ادا کریں، کسی قسم کا ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے کی ضرورت نہیں۔ درخواست کی تصدیق مکمل ہونے کے بعد ڈرائیونگ لائسنس آپ کے دیئے گئے پتے پر کورئیر کے ذریعے محفوظ طریقے سے پہنچا دیا جائے گا۔

Apply Driving License Now

Frequently Asked Questions (FAQ)

نہیں، آپ کو کسی دفتر جانے کی ضرورت نہیں۔ آپ گھر بیٹھے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں اور لائسنس آپ کے دیئے گئے پتے پر بھیج دیا جائے گا۔
نہیں، ڈرائیونگ ٹیسٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کی درخواست آن لائن پروسیس کی جائے گی۔
اگر آپ کے پاس لرنر لائسنس نہیں ہے تو پہلے لرنر لائسنس کے لیے آن لائن اپلائی کریں۔ لرنر لائسنس حاصل کرنے کے بعد پکا لائسنس کے لیے درخواست دیں۔
فیس آن لائن QR کوڈ کے ذریعے ادا کی جا سکتی ہے۔ جاز کیش، ایزی پیسہ، یا بینک ٹرانسفر کے ذریعے ادائیگی ممکن ہے۔
درخواست کی تصدیق کے بعد 7 سے 10 کاروباری دنوں میں لائسنس آپ کے گھر پر کورئیر کے ذریعے پہنچا دیا جائے گا۔